Chal Hat Ri Hawa Suraiya Khanum Song Download
Play This Song
Song Lyrics
چل ہٹ ری ہوا، گھونگھٹ نہ اٹھا
چل ہٹ ری ہوا، گھونگھٹ نہ اٹھا
میرا مکھڑا بالم دیکھے گا
چل ہٹ ری ہوا، گھونگھٹ نہ اٹھا
کوئی آ بسا میرے دھیان میں
کوئی آ بسا میرے دھیان میں
میری جان آئی ہے جان میں
میری جان آئی ہے جان میں
تُو الجھتی ہے کیا؟ میری لٹ نہ اڑا
تُو الجھتی ہے کیا؟ میری لٹ نہ اڑا
میرا مکھڑا بالم دیکھے گا
چل ہٹ ری ہوا، گھونگھٹ نہ اٹھا
میرے دل میں نغمے ہیں پیار کے
میرے دل میں نغمے ہیں پیار کے
نہ سنا ترانے بہار کے
نہ سنا ترانے بہار کے
چل چل جا جا، مجھے کچھ نہ سنا
چل چل جا جا، مجھے کچھ نہ سنا
میرا مکھڑا بالم دیکھے گا
چل ہٹ ری ہوا، گھونگھٹ نہ اٹھا
جو ملیں گے سہرہ اٹھا کے وہ
جو ملیں گے سہرہ اٹھا کے وہ
تو ہنسیں گے آنکھیں ملا کے وہ
تو ہنسیں گے آنکھیں ملا کے وہ
نہیں تجھ کو پتا میرے دل میں ہے کیا
نہیں تجھ کو پتا میرے دل میں ہے کیا
میرا مکھڑا بالم دیکھے گا
چل ہٹ ری ہوا، گھونگھٹ نہ اٹھا
میرا مکھڑا بالم دیکھے گا
چل ہٹ ری ہوا، گھونگھٹ نہ اٹھا